ارنا رپورٹر کے مطابق، ان خیالات کا اظہار "لوان جاگاریان" نے آج بروز بدھ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران، گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر انہوں نے یوکرین کی جنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں امریکی مداخلت کی ایک مثال یہ ہے کہ وہ افغانستان میں شکست کے ساتھ عالمی رائے کو یوکرین کی طرف مبذول کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔
روسی سفیر نے مزید کہا کہ شامی، عراقی اور افغان عوام دکھ درد میں ہیں لیکن امریکہ نے مکمل خاموشی اختیار کرلی ہے۔
مزید معلومات جلد نشر ہوں گے۔۔۔۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ